زیر نظر کتاب میں مولف حفظہ اللہ نے کتاب وسنت اورعلماء کرام کے أقوال کی روشنی میں کی نقاب کشائی کی ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ اس اندہی تقلید کا قرون مفضلہ میں کہیں وجود نہ تھا, یہ تو چوتھی صدی ہجری کی پیداوار ہے جس میں آج تک امت محمدیہ کا کافی طبقہ مبتلا ہے , نیزتقلید کے قائلین کی دلیلوں کا شرعی تفصیلی جائزہ لےکر انکا مسکت جواب بھی دیا ہے , اورکتاب وسنت کی اتباع کو لازم قراردیا ہے. مصنف خود بھی اسی اندہی تقلید اورمذھبی تعصب کا شکار تھے رب کریم نے اپنے فضل وکرم سے انھیں کتاب وسنت کی اتباع کی توفیق بخشی. میرے خیال میں اس کتا ب کا مطلعہ اندھی تقلید میں مبتلا لوگوں کیلئے ہدایت کا سبب ثابت ہوگا ان شاء اللہ.
في الكتاب قيد المراجعة ، كشفه المؤلف حفيظ الله في ضوء الكتاب والسنة وأحاديث العلماء ، وأثبت أن هذا التقليد الأعمى لم يكن موجودًا في أي مكان في الماضي ، فهو من نتاج الرابع. القرن الهجري الذي يعاني فيه قسم كبير من الأمة الإسلامية إلى يومنا هذا ، كما قدم إجابة تفصيلية لحجج المؤمنين بالتقليد ، وجعلت اتباع القرآن والسنة واجباً عليهم. . وكان المؤلف نفسه ضحية نفس التقليد الأعمى والتحامل الديني ، وقد مكنه الله بحمده ونعمته من اتباع القرآن والسنة. وأعتقد أن معرفة هذا الكتاب ستكون هدى لمن يعاني من التقليد الأعمى بإذن الله.
قراءة و تحميل كتاب حقوق رحمة للعالمين صلى الله عليه وسلم PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب کم علم خطبا وواعظین کی زبانوں پر100 مشہور ضعیف احادیث PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب عقیدہ اہل سنت وجماعت کا بیان اور اسکی پابندى کی اہمیت PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب لاالہ الا اللہ کا معنیٰ تقاضےاور فرد ومعاشرہ پراس کے اثرات PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب پیغمبر اسلام کی سیرت اور پیغام خطبات مدراس PDF مجانا